•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 23-Apr-26
    9.73% p.a.
    KIBOR
    As on 24-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.02 11.27
    6-M 11.18

    11.43

    12-M 11.44 11.94
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 10.6982%
    3-M 11.4380%
    6-M 11.1549%
    12-M 11.8900%
    (as on April 15, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 95.3397
    (as on April 15, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    29-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    29-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 17-Apr-26
    SBP’s Reserves
    15,079.6
    Bank’s Reserves
    5,530.9
    Total Reserves
    20,628.5

  •  
    As on 24-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.8533
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.5886
    Offer:

    279.0137

 
 
 
 
  شعبہ مالی استحکام 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) مالی شعبے کا استحکام یقینی بنانے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کے تحت مرکزی بینک اور بینکاری نگراں کی حیثیت میں اسے پاکستان میں "زری اور قرضے کے نظام کی ضابطہ کاری اوربہترین قومی مفاد میں اس کی نمو کو فروغ دینے" کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔ تزویراتی منصوبے "ایس بی پی وژن 2020" میں بھی مالی استحکام کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ایک علیحدہ شعبہ" شعبہ مالی استحکام(ایف ایس ڈی)" قائم کیا گیا ہے۔ شعبہ مالی استحکام میں معاملات کو بہتر بنانے کے ساتھ اسٹیٹ بینک نے مالی استحکام سے متعلق خدشات دور کرنے کے لیے متعدد نئے اور ابھرتے ہوئے امور پر بھی کام کا آغاز کردیا ہے، جن میں (الف) مالی نظام کے استحکام کا فریم ورک وضع کرنا،(ب) انتظامِ بحران فریم ورک مرتب کرنا، (ج) نگرانی کے جامع فریم ورک کا جائزہ اور تازہ کاری، اور (د) پاکستان میں ڈی- ایس آئی بیز کی نشاندہی و نگرانی کا فریم ورک تشکیل دینا شامل ہیں۔ اسٹیٹ بینک انفرادی مالی اداروں کے تحفظ و استحکام، نظامِ ادائیگی کو ہموار طریقے سے چلانے اور مسائل سے دوچار اداروں کے موثر انتظام میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS