طلب کے اعدادوشمار |
اے 2 ایف ایس 2008ء |
اے 2 ایف ایس 2015ء |
|
11% |
16% |
الف۔ بینک سے وابستہ |
1% |
7% |
|
12% |
23% |
رسمی سہولت یافتہ (الف + ب)
|
32% |
24% |
ج۔ غیر رسمی سہولت یافتہ |
44% |
47% |
مالی خدمت یافتہ (الف + ب + ج)
|
56% |
53% |
|
ماخذ: مالیات تک رسائی سروے، 2015ء |
رسد کے شماریات |
54 |
بینکوں اور ڈی ایف آئیز کی تعداد
|
13,134 |
برانچوں کی تعداد |
12,000 |
اے ٹی ایم |
44,000 |
پی او ایس |
310,000 |
بی بی ایجنٹس |
43,000,000 |
کھاتوں کی کل تعداد |
7,000,000 |
قرض گیروں کی کل تعداد |
ماخذ: بینک دولت پاکستان |
|
حکمت عملی
|
مالی شمولیت کی قومی حکمت عملی (NFIS)کے بارے میں
مالی شمولیت کی پست سطح کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے متعلقہ فریقین کے ساتھ مل کر قومی مالی شمولیت کی ایک جامع حکمت عملی وضع کی ہے۔حکومت پاکستان نے مئی 2015ء میں باقاعدہ طور پر اس حکمت عملی کا آغاز کیا اور اسے اختیار کیا گیا۔
اس حکمت عملی کا مقصد پاکستان میں آفاقی مالی شمولیت کے حصول کا قومی نصب العین پیش کرنا ہے۔ NFIS مالی شمولیت کے لیےنصب العین ، فریم ورک، ایکشن پلان، اور مطلوبہ اہداف فراہم کرتی ہے۔ اس حکمت عملی کا مقصد2020ء تک رسمی مالی رسائی کو بڑھا کر بالغ آبادی کے 50 فیصد تک لے جانا ہے۔
|
|
|