مالی شمولیت   

طلب کے اعدادوشمار
اے 2 ایف ایس 2008ء اے 2 ایف ایس 2015ء
بالغ آبادی کا تناسب
11% 16%
الف۔ بینک سے وابستہ
1% 7%
ب۔ دیگر رسمی
12% 23%
رسمی سہولت یافتہ
(الف + ب)
32% 24%
ج۔ غیر رسمی سہولت یافتہ
44% 47%
مالی خدمت یافتہ
(الف + ب + ج)
56% 53%
مالی شعبے سے باہر
ماخذ: مالیات تک رسائی سروے، 2015ء

رسد کے شماریات
54
بینکوں اور ڈی ایف آئیز کی تعداد
13,134
برانچوں کی تعداد
12,000
اے ٹی ایم
44,000
پی او ایس
310,000
بی بی ایجنٹس
43,000,000
کھاتوں کی کل تعداد
7,000,000
قرض گیروں کی کل تعداد
ماخذ: بینک دولت پاکستان

شراکت داریاں اور اتحاد


مالی شمولیت میں اضافے کے لیے اسٹیٹ بینک نے نہ صرف ملک میں دور رس شراکت داریوں کا آغاز کیا ہے بلکہ اس نے مارکیٹ کی بہتری اور اختراعات میں اضافے کے لیے فنڈنگ کی اعانت کے علاوہ علم میں اضافے، تیکنکی مہارتوں کے حصول، اور ضوابطی و اطلاقی صلاحیتیں اپنانے کے لیے بین الاقوامی مالی اداروں اور ترقیاتی اداروں کے ساتھ بھی اشتراک کیا ہے۔
اہم شراکت دار
i. ڈونرز / عطیہ دینے والے

  • برطانوی محکمہ برائے بین الاقوامی ترقی (ڈی ایف آئی ڈی)
  • عالمی بینک گروپ
  • ایشیائی ترقیاتی بینک
اسٹریٹجک شراکت دار .ii
  • سیکیوریٹیز ایند ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
  • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
  • نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی
  • کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس
  • اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیوز
  • ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل
  • پاکستان بینکس ایسوسی ایشن
  • پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک
نفاذ میں معاون شراکت دار .iii
  • کمرشل / اسلامی / مائیکروفنانس بینک
  • مائیکروفنانس ادارے
  • ٹیلی مواصلاتی ادارے