جولائی2020ء |
|
شماریاتی بلیٹن برائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا: ہر مہینے کے پہلے ہفتے تک |
|
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 7 جولائی 20 20ء تک |
|
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائے مئی 2020 ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیںبرائے مئی 2020 ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
جدولی بینکوں کی مجموعی سرمایہ کاریاں – (اسٹاکس) برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
جدولی بینکوں کی مجموعی امانتیں – (اسٹاکس) برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
جدولی بینکوں کے مجموعی قرضے – (اسٹاکس) برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:8 جولائی 20 20ء تک |
|
انفلیشن مانیٹر برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:10 جولائی 20 20ء تک |
|
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:10 جولائی 20 20ء تک |
|
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:10 جولائی 20 20ء تک |
|
تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات برائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا:10 جولائی 20 20ء تک |
|
تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات برائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا:10 جولائی 20 20ء تک |
|
زری مجموعے (ایم تھری) –ماہانہ خاکہبرائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا:11 جولائی 20 20ء تک |
|
امانتوں کی تقسیم بلحاظِ امانت گذار برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:15 جولائی 20 20ء تک |
|
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:15 جولائی 20 20ء تک
|
|
مرکزی بینک کا سروے برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:15 جولائی 20 20ء تک |
|
مالی شعبے کے مالی گوشوارے کا تجزیہ برائے 2014ء تا 2019ء
تاریخ اجرا:15 جولائی 20 20ء تک |
|
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا خلاصہ برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:17 جولائی 20 20ء تک |
|
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری، شعبوں اور ممالک کے لحاظ سے برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:17 جولائی 20 20ء تک |
|
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے، برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا: 20جولائی 20 20ء تک
|
|
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے، برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20جولائی 20 20ء تک |
|
توازنِ ادائیگی تقویمی سال کی بنیاد پر برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
نجی شعبے کے کاروبار کو قرضے ، مالیات کی نوعیت کےلحاظ سے برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
اشیا اور خدمات درآمدات اور برآمدات برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
بینکوں اور نان بینک اداروں کی تحویل میں حکومتی تمسکات برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
جزدانی سرمایہ کاری کے اثاثوں کے اعدادوشمار کا مرکزی مجموعہ برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 جولائی 20 20ء تک |
|
توازن تجارت برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک
|
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس اور گروپسبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالکبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک
|
|
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس اور گروپس برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک
|
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالکبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطےبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 21 جولائی 20 20ء تک |
|
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6کے مطابق (موسمی ردو بدل) برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 22 جولائی 20 20ء تک |
|
پاکستان میں شعبے کے لحاظ سے بیرونی براہ راست سرمایہ کاری آئی ایس آئی سی 4 وسیع ساخت، برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:22 جولائی 20 20ء تک |
|
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا: 22 جولائی2020ء تک |
|
خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 22جولائی 20 20ء تک |
|
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانتبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:23 جولائی 20 20ء تک |
|
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیریبرائےجون2020ء
تاریخ اجرا:27 جولائی 20 20ء تک |
|
زرعی قرضوں کے علامتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا: 27 جولائی 20 20ء تک |
|
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ ملک برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:28 جولائی 20 20ء تک
|
|
بیرونی سرمایہ کاری پرمنافع/ منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ شعبہ برائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:28 جولائی 20 20ء تک |
|
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندرج غیر مالی کمپنیوں کے سہ ماہی مالی گوشواروں کا تجزیہ برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا:29 جولائی 20 20ء تک |
|
منافع / منافع منقسمہ کی واپسی، بیرونی سرمایہ کاری پر –آئی ایس آئی سی IV وسیع ساخت برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا: 30جولائی 20 20ء تک |
|
تمام بینکوں کے مالی گوشوارے برائے 2019ء
تاریخ اجرا: 30جولائی 20 20ء تک |
|
بین الاقوامی ذخائر اورغیرملکی کرنسی کی سیالیتبرائے جون 2020ء
تاریخ اجرا:30 جولائی 20 20ء تک |
|
زرعی قرضے کا ڈیٹا- بلحاظ ضلعبرائے جولائی تا جون 2020ء
تاریخ اجرا:31 جولائی 20 20ء تک |
|
پاکستانی روپے کی نامیہ /حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا: 31 جولائی 20 20ء تک |
|
ڈپازٹری کارپوریشنز کا سروے برائےجون2020ء
تاریخ اجرا: 31 جولائی 20 20ء تک |
|
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنز کا سروے برائےجون 2020ء
تاریخ اجرا: 31 جولائی 20 20ء تک |
|
زری پالیسی معلوماتی کمپینڈیم برائے جولائی 2020ء
تاریخ اجرا: زری پالیسی بیان کے جاری ہونے کے ساتھ ساتھ |
|
طلبیدہ زر کی منڈی میں قرض گاری کا حجم، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
مارکیٹوں کے درمیان زرمبادلہ کی بازقدر پیمائی
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
بہ وزن اوسط شرح مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
بینکوں اور پرائمری ڈیلروں کے مابین ثانوی بازار کا حکومتی تمسکات میں لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
بینکوں / پرائمری ڈیلروں اور نان بینک اداروں کے مابین ثانوی بازار کا حکومتی تمسکات میں لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – ای بی این ڈی گذشتہ کاروباری دن کے لیے
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم – مجموعی گذشتہ کاروباری دن کے لیے
تاریخ اجرا: یومیہ |
|
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : یومیہ |
|
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا : ہر جمعہ |
|
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی برائے حالیہ اوسط دورانیہ
تاریخ اجرا: اگلا دن
|
|
بڑے پیمانے کی اشیا سازی کے منتخب اجزا کی پیداواربرائے مئی 2020ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2دن تک ، دو مہینے کی تاخیر سے |
|
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور: تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بینک /ڈی ایف آئیز کوریڈور تک رسائی حاصل کریں
|
|
بازارِ زر کے سودے، تاریخ(ادخال) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا ادخال کیا جائے |
|
بازارِ زر کے سودے، تاریخ(انجذاب) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا انجذاب کیا جائے |
|
شرح ہائے سود کی ساخت گذشتہ یومِ کار تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک |
|
زری مجموعے (ایم ٹو) کے عبوری اعدادوشمار مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹ ہونے کے عرصے کے 11 دن تک |
|
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: ہر جمعرات |
|
ملکی اجناس کی قیمتیںبرائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2دن بعد تک |
|
زری مجموعے (آر ایم) کے عبوری اعدادوشمار مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹ ہونے کے عرصے کے 11 دن تک |
|
پاکستان کا توازنِ ادائیگی
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر |
|
اشیا اور خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر |
|
اشیا اور خدمات درآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر |
|
انفلیشن اسنیپ شاٹ برائے گذشتہ ماہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا کے اجرا کے بعد 2 روز تک (پی بی ایس عام طور پر اگلے مہینے کے پہلے یا دوسرے یومِ کار تک قیمتوں کے اعدادوشمار جاری کرتا ہے) |
|
خام ملکی پیداوار برائے مالی سال 20ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کےبعد 2 روز تک |
|
ایس پی آئی انفلیشن برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا کے اجرا کے بعد 2 روز تک (پی بی ایس عام طور پر اگلے مہینے کے پہلے یا دوسرے یومِ کار تک قیمتوں کے اعدادوشمار جاری کرتا ہے) |
|
|
|
2016
- 2017 - 2018
- 2018 - 2019
- 2019 - 2020 |
|