•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 24-Apr-24
    22.77% p.a.
    KIBOR
    As on 25-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.48 21.73
    6-M 21.24

    21.49

    12-M 20.45 20.95
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 19-Apr-24
    SBP’s Reserves
    7,981.2
    Bank’s Reserves
    5,299.3
    Total Reserves
    13,280.5

  •  
    As on 25-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4846
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.3262
    Offer:

    278.766

 
 
 
 
  شعبہ شماریات اور ڈیٹا ویئر ہاؤس  

شعبہ شماریات اور ڈیٹا ویئر ہاؤس معاشی، مالی اور زری پہلوؤں پر اعدادوشمار جمع ، مرتب اور ان کی اشاعت کرنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ شعبہ زر اور بینکاری، بین الاقوامی تجارت، زری کھاتوں، ادائیگیوں کے توازن، بین الاقوامی سرمایہ کاری کی صورت حال، شرح مبادلہ، زرمبادلہ کے ذخائر، بیرونی سرمایہ کاری،نجی غیر ملکی قرضہ،رقوم کے بہاؤ، مہنگائی وغیرہ کے مختلف مدتوں کے اعدادو شمار جمع اور مرتب کرتا ہے، جن کی ترویج اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر آویزاں کرکے اور مطبوعات کی شکل میں کی جاتی ہے۔

یہ شعبہ باقاعدگی سے 2 ماہانہ،2 سہ ماہی،1 ششماہی، اور8 سالانہ مطبوعات شائع کرتا ہے۔ یہ شعبہ حکومت، پالیسی سازوں، علمی ماہرین اور دیگر فریقوں کو تحقیق کے لیے اعدادوشمار کی فراہمی میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ اثرانگیز اور برقت اعدادوشمار کی باقاعدگی سے فراہمی کے لیے بہترین وضع شدہ طریق کار کے ساتھ جدید نظام نصب کیے گئے ہیں۔

گذشتہ چند برسوں میں اعدادوشمار جمع اور پراسس کرنے کا عمل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھرپور استعمال کے باعث کچھ تبدیلیوں سے گذرا ہے۔ اسی بنا پر زیادہ تر اعدادوشمار مخصوص سافٹ ویئرز پربرقی طور پر جمع اور پراسس کیے جاتے ہیں۔ یہ شعبہ مرکزی ڈیٹا ویئرہاؤس کے ذریعے بینک دولت پاکستان کے دفتری امور کو متحرک انداز میں خودکار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ شعبہ شماریات اور ڈیٹا ویئر ہاؤس مرکزی بینک کے وژن 2020ء کے تحت قابل بھروسہ اور معیاری اعدادوشمار کی بروقت فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ فی الوقت یہ شعبہ آئی ایم ایف کے جنرل ڈیٹا ڈسیمنیشن اسٹینڈرڈ(جی ڈی ڈی ایس ) کو بروئے کار لاتا ہے، تاہم یہ آئی ایم ایف کے اسپیشل ڈیٹا ڈسیمنیشن اسٹینڈرڈ کے تقاضوں کو بھی پورا کرتا ہے۔

حکومتی ملکیت: قرض کا سروے(ایف جی ڈی ایس)
وفاقی حکومت کی ملکیت کی درجہ بندی: قرضہ سروے(ایف جی ڈی ایس) – جون 2017ء

جزدانی سرمایہ کاری کا مربوط سروے(سی پی آئی ایس)
جزدانی سرمایہ کاری کا مربوط سروے(سی پی آئی ایس) – 2017ء
بیرونی سرمایہ کاری کا سروے)یف آئی ایس)- 2016ء
بیرونی سرمایہ کے سہ ماہی سروے کا سوالنامہ

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS