•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 24-Apr-24
    22.77% p.a.
    KIBOR
    As on 25-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.48 21.73
    6-M 21.24

    21.49

    12-M 20.45 20.95
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 19-Apr-24
    SBP’s Reserves
    7,981.2
    Bank’s Reserves
    5,299.3
    Total Reserves
    13,280.5

  •  
    As on 25-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4846
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.3262
    Offer:

    278.766

 
 
 
 
  شعبہ حکمت عملی برائے اطلاعی ٹیکنالوجی اور پراجیکٹ مینجمنٹ 

شعبہ حکمت عملی برائے اطلاعی ٹیکنالوجی اور پراجیکٹ مینجمنٹ کے قیام کا مقصد کارپوریٹ آئی ٹی حکمت عملی پر عملدرآمد اور تزویراتی آئی ٹی منصوبوں کی انتظام کاری ہے۔

شعبہ ہذٰا کے اغراض و مقاصد درج ذیل ہیں:
• کارپوریٹ تزویراتی وژن اور کاروباری حکمت عملی سے منسلکہ انٹر پرائز آئی ٹی حکمت عملی کی تشکیل
• اسٹیٹ بینک کے آئی ٹی گورننس فریم ورک کی تشکیل و معیادی نظرثانی
• تزویراتی آئی ٹی منصوبوں کا انتظام
• ٹیکنالوجی سے متعلق پالیسی اور ضوابطی پیش رفت کی بابت متعلقہ فریقین کو معاونت کی فراہمی میں فوکل پوائنٹ کے طور پر کردار ادا کرنا۔

تزویراتی منصوبے وژن2020ء کے تحت اس شعبے نے علم و معلومات کو برقرار رکھنے اور تبادلے کے لیےمعلومات کے انتظام کا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ پروگرام کا مقصد اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی ادارے (ایس بی پی بی ایس سی) میں کام کے ماحول کو بہتر بنانا ہے، اس کے لیے ملازمین کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے،جس میں وہ غیر تشکیل شدہ اعدادوشمار/معلومات اکٹھا کرسکتے ہیں، اور اسےموجودہ معلوماتی نظاموں کے ساتھ استعمال کرکےکام کے مؤثر و اثرانگیز طریقے تشکیل دے سکتے ہیں۔ اس کا ہدف ادارہ جاتی بنیاد پر انتظامِ معلومات کا نظام فراہم کرنا ہے، جو بینک کی معلومات کو اکٹھا ، ذخیرہ اور تبادلہ کرنے کے قابل ہو، تاکہ دستاویزات تک بآسانی رسائی، کاروباری امور کی خودکاریت ، کام کے بہاؤ اور معلومات کے تبادلے اور تعاون کی ثقافت کو فروغ ملے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS