•  
    SBP Policy Rate
    10.50% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    11.50% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    9.50% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 2-Apr-26
    10.28% p.a.
    KIBOR
    As on 3-Apr-26
    Tenor BID OFFER
    3-M 11.24 11.49
    6-M 11.39

    11.64

    12-M 11.51 12.01
     

  • MTBs
    Tenor Cut-off Yield
    1-M 11.1886%
    3-M 11.7899%
    6-M 11.4750%
    12-M 11.7501%
    (as on April 01, 2026)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    2-Y 12.5000%
    3-Y 12.5000%
    5-Y 12.5000%
    10-Y Bids Rejected
    15-Y 12.4000%
    (as on Mar 26, 2026)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    10-Y 94.4553
    (as on April 01, 2026)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    20-Apr-26


    MTB
    15-Apr-26

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    15-Apr-26
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    04-Feb-25
    As on 27-Mar-26
    SBP’s Reserves
    16,381.7
    Bank’s Reserves
    5,407.9
    Total Reserves
    21,789.6

  •  
    As on 03-Apr-26
     
    M2M
    Revaluation Rate
    279.1022
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.8332
    Offer:

    279.2583

 
 
 
ایس ایم ایز اور دیگر شعبہ جات کے لیے ترغیباتی اسکیمیں

   
    ایس ایم ایز کی جدّت کاری کے لیے نومالکاری سہولت
ایس ایم ایز کو ان کے موجودہ یونٹس کو جدید بنانے یا نئے ایس ایم ای یونٹس کے قیام کے لیے وسط سے طویل مدتی مالکاری دستیاب ہے۔
مالکاری زیادہ سے زیادہ ایک سال کی مدت کے لیے 6 فیصد سالانہ کی مارک اپ شرح پر دستیاب ہے
نئی مشینری کی مقامی خریداری / درآمد پر 6 فیصد سالانہ تک مارک اپ شرح پر مالکاری دستیاب ہے۔
اس اسکیم کا شریعت سے ہم آہنگ ورژن بھی دستیاب ہے
روایتی اینٹ بھٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے کُل منصوبے کی لاگت کے 20 فیصد تک تعمیراتی کاموں اور زِگ زیگ ٹیکنالوجی پر مبنی نئے اینٹ بھٹے کے لیے کُل منصوبے کی لاگت کے 50 فیصد تک تعمیرات کے لیے مالکاری بھی دستیاب ہے
چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے مالکاری کی حد ڈھائی کروڑ روپے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے 20 کروڑ روپے ہے۔
مالکاری کی زیادہ سے زیادہ مدت 10 سال ہے جس میں 6 ماہ کی رعایتی مدت بھی شامل ہے۔
اس اسکیم کا شریعت سے ہم آہنگ ورژن بھی دستیاب ہے۔
ایس ایم ایز کی جدّت کاری کے لیے نومالکاری سہولت سے متعلق عمومی سوالات

اسکیم کی تفصیلی خصوصیات جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے