Responsive image



    کسی بھی ملک میں پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مالی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں تک رسائی اور ان کے حصول کے حوالے سے خواتین اور مردوں کے لیے یکساں مواقع ضروری ہیں۔ خواتین کو بااختیار بنانے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے اور اسے غربت کے خاتمے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہوئے، اسٹیٹ بینک نے متعدد پالیسی اقدامات اور براہ راست اقدامات کے ذریعے پاکستان کے مالی شعبے میں صنفی فرق کو دور کیا ہے۔

Mobirise













Placeholder image






    مزید جاننے کے لیے یا اپنی آرا بھجوانے کے لیے براہ کرم ذیل کے پتے پر ہم سے رابطہ کیجیے

[email protected]