Responsive image



Cinque Terre
    1۔ ملکہ میکسیما، اقوام متحدہ کی جنرل سکریٹری کی عمومی مشیر برائے جامع مالیات برائے ترقی کی جانب سے پالیسی پر مشاورت کا آغاز
    ملکہ میکسیما کے 25تا 27 نومبر 2019ء کے دورہ پاکستان کے موقع پر اُن سے فیڈبیک لینے کے لیے پالیسی کا پہلا مسودہ انہیں دیا گیا ۔
    2۔ بین الاقوامی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت
    اسٹیٹ بینک نے 21 دسمبر 2020ء کو ایک مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیا جس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک محترمہ سیما کامل نے کی ، جبکہ مہمان مقررین میں شہزادی زہرہ آغا خان (ڈائریکٹر اے کے ڈی این)، محترمہ سائلا پزارباسیوگلو (آئی ایم ایف)اور ڈاکٹر انیتا زیدی (بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن) شامل تھیں ۔ سیمینار براہ راست نشر کیا گیا تھا اور اسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

 
Placeholder image Cinque Terre
ڈاکٹر انیتا زیدی
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ سائلا پزارباسیوگلو
Placeholder image Cinque Terre
شہزادی زہرہ آغا
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ سیما کامل
Placeholder image Cinque Terre
ڈاکٹر رضا باقر
 

    3۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن، مائکرو فنانس بینکوں اور چیمبرز آف کامرس سے مشاورت
    ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک محترمہ سیما کامل نے جنوری 2020ء کے دوران پالیسی پر واضح رائے حاصل کرنے کے لیے کمرشل اور مائکرو فنانس بینکوں کے سی ای اوز اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نمائندوں کے ساتھ تین خصوصی مشاورتی اجلاسوں کا انعقاد کیا۔

Placeholder image Cinque Terre
جناب مدثر عقیل
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ عائشہ طاہر
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ نیلوفر خان
Placeholder image Cinque Terre
جناب ثاقب شیرازی
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ سیما کامل

    4۔متنوع اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مرکوز گروپ ڈسکشنز
    گورنر ڈاکٹر رضا باقر اور ڈپٹی گورنر محترمہ سیما کامل نے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تین مرکوز گروپ ڈسکشنز کی سربراہی کی ، جن میں وفاقی وزرا/سینیٹرز، وزیراعظم کے مشیر، نادرا، پی ٹی اے اور ایس ای سی پی کے حکام؛ اسٹیک ہولڈرز کی رائے طلب کرنے کے لیے صنفی ماہرین؛ ورلڈ بینک اور ایف ڈی سی او یو کے کے نمائندے؛ تعلیمی اداروں، ٹیلی کام اور ایف ایم سی جی سیکٹر؛ کاروباری افراد اور خواتین کی انجمنوں/ نیٹ ورکس اور میڈیا کی معروف شخصیات شامل تھیں۔

Placeholder image Cinque Terre
ابرار حسن صاحب
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ جہاں آرا
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ تانیہ ایدرس
Placeholder image Cinque Terre
ڈاکٹر ثانیہ نشتر
Placeholder image Cinque Terre
محترمہ سیما کامل
Placeholder image Cinque Terre
ڈاکٹر رضا باقر

 
Placeholder image Cinque Terre
جناب جاوید جبار
Placeholder image Cinque Terre
شہزاد رائے
Placeholder image Cinque Terre
جناب یاسر اشفاق
Placeholder image Cinque Terre
جناب عامر ابراہیم
 
    5۔ اسٹیٹ بینک کی برابری کی پالیسی پر عالمی بینک کا ویبنار
    آخراً، عوامی مشاورت کے عمل کو اختتام پذیر کرنے کے لیے، عالمی بینک نے برابری پر بینکاری کی پالیسی دستاویز پر ایک ویبنار کی میزبانی کی، جس میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر پالیسی دستاویز پر پینل ڈسکشن کے ماڈریٹر تھے۔ پینل ارکان میں محترمہ کیرن گراؤن (عالمی بینک)، مسٹر ہارٹ وِگ شیفر (عالمی بینک)، مسٹر الفونسو گارشیا مورا (آئی ایف سی)، محترمہ میری ایلن (خواتین کی عالمی بینکار)، اور محترمہ پاروتی سرجوداجا (بینک او سی بی سی این آئی ایس پی، انڈونیشیا) شامل تھے۔ تقریب کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

Cinque Terre
    6۔ برابری پر بینکاری کی پالیسی کے اجراکی تقریب
    معزز صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 17 ستمبر 2021ء کو ایوان صدر اسلام آباد میں برابری پر بینکاری کی پالیسی کا افتتاح کیا۔ تقریب میں اعلیٰ سیاسی قیادت اور سرکاری حکام، غیر ملکی معززین اور کثیرالجہتی تنظیموں کے سینئر نمائندوں، پاکستان کی مالی صنعت کے صدر اور سی ای اوز، تعلیمی اداروں کے اراکین اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ اس تقریب کو ذیل میں موجود ویڈیو دیکھا جاسکتا ہے:

    مزید جاننے کے لیے یا اپنی آرا بھجوانے کے لیے براہ کرم ذیل کے پتے پر ہم سے رابطہ کیجیے

[email protected]