•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 24-Apr-24
    22.77% p.a.
    KIBOR
    As on 25-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.48 21.73
    6-M 21.24

    21.49

    12-M 20.45 20.95
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 19-Apr-24
    SBP’s Reserves
    7,981.2
    Bank’s Reserves
    5,299.3
    Total Reserves
    13,280.5

  •  
    As on 25-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4846
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.3262
    Offer:

    278.766

 
 
 

ڈیٹا کلینڈر  
2019  
دسمبر 2019ء  
شماریاتی بلیٹن برائےاکتوبر 2019 ء
تاریخ اجرا: ہر مہینے کے پہلے ہفتے تک

پاکستان کے غیر مالی نجی شعبے کے کاروباری اداروں کے فنڈز کا استعمال اور ذرائع ، برائے2017-18ء
تاریخ اجرا: 2 دسمبر 2019ء تک

حصص اور بہاؤ سے متعلق ٹام سیریز ڈیٹا کی ترتیب/ تازہ کاری برائے 2017-18ء
تاریخ اجرا: 2 دسمبر تک
انفلیشن اسنیپ شاٹ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 4 دسمبر 2019ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ برائے اکتوبر 2019ء
تاریخ اجرا: 5 دسمبر 2019ء تک
مرکزی حکومت کا قرضہ اور واجبات برائے اکتوبر 2019ء
تاریخ اجرا: 5 دسمبر 2019ء تک
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے اکتوبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 5 دسمبر 2019ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا : 7 دسمبر 2019ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) –ماہانہ خاکہ برائےاکتوبر 2019ء
تاریخ اجرا: 10 دسمبر 2019ء تک
اشیا اور خدمات کی برآمدات برائے اکتوبر 2019 ء
تاریخ اجرا:10 دسمبر 2019ء تک
اشیا اور خدمات کی برآمدات برائے اکتوبر 2019 ء
تاریخ اجرا:10 دسمبر 2019ء تک
انفلیشن مانیٹر برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا:10 دسمبر 2019ء تک
جدولی بینکوں کے قرضے - مجموعی برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا:12 دسمبر 2019ء تک
جدولی بینکوں کی سرمایہ کاریاں - مجموعی برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 12 دسمبر 2019ء تک
جدولی بینکوں کی امانتیں - مجموعی برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 12 دسمبر 2019ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 12 دسمبر 2019ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائےنومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 12 دسمبر 2019ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا:16 دسمبر 2019ء تک
امانت گزار کی قسم کے اعتبار سے امانتوں کی تقسیم برائے نومبر 201
تاریخ اجرا:16 دسمبر 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی سرما یہ کاری کا خلاصہ برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا:16 دسمبر 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بلحاظ ممالک برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا:16 دسمبر 2019ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 17 دسمبر 2019ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 18 دسمبر 2019ء تک
نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے ، قرض کی قسم کے لحاظ سے، برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 18دسمبر 2019ء تک
اشیا اور خدمات کی برآمدات اور درآمدات برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 19 دسمبر 2019ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 19 دسمبر 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری – آئی ایس آئی سی 4 – جامع ساخت، برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 19 دسمبر 2019ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس برائےاکتوبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 نومبر 2019ء تک
برآمدات بلحاظ تمام اجناس برائے نومبر2019 ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ءتک
اسٹیٹ بینک کی برآمدی وصولیاں بلحاظ ملک برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ءتک
درآمدات بلحاظ تمام اجناس برائے نومبر2019 ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ءتک
درآمدات بلحاظ تمام ممالک برائے نومبر2019 ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ءتک
توازنِ تجارت برائےنومبر 9 201ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ء تک
توازنِ تجارت برائےنومبر 9 201ء
تاریخ اجرا: 20 20 دسمبر 2019ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ ملک برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 20 دسمبر 2019ءتک
بینکوں اور غیر بینک اداروں کی تحویل میں حکومتی تمسکات برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا : 22 دسمبر 2019ءتک
بی پی ایم 6 کے مطابق ادائیگیوں کا توازن(موسمی ردوبدل) برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 23 دسمبر 2019ء تک
خدمات کی تجارت - تفصیلات برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 23 دسمبر 2019ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 23 دسمبر 2019ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانت برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا : 23 دسمبر 2019ءتک
زرعی قرضوں کے اشارتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے نومبر 9 201ء
تاریخ اجرا: 25 دسمبر 2019ءتک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 26 دسمبر 2019ءتک
منافع / منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ ملک برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 26 دسمبر 2019ءتک
منافع / منافع منقسمہ کی واپسی بلحاظ شعبہ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 26 دسمبر 2019ءتک
عالمی ذخائر اور بیرونی کرنسی کی سیالیت برائے نومبر 2019ء
تاریخِ اجرا:30 دسمبر 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی صورتِ حال(ب پی ایم - 5) خلاصہبرائے (19ء کی تیسری سہ ماہی)
تاریخ اجرا:31 دسمبر 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی صورتِ حال(ب پی ایم -6) خلاصہبرائے (19ء کی تیسری سہ ماہی)
تاریخ اجرا:31 دسمبر 2019ء تک
ڈپازٹری کارپوریشنزسروے برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 دسمبر 2019ءتک
پاکستانی روپے کے نامیہ/ حقیقی مؤثر شرحِ مبادلہ کے اشاریے برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا:31 دسمبر 2019ءتک
دیگر ڈپازٹری کارپوریشنزسروے برائےنومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 دسمبر 2019ءتک
اشیا اور خدمات کی برآمدات برائے ستمبر 2019 ء
تاریخ اجرا:31 اگست 2019ء تک
اشیا اور خدمات کی درآمدات برائے ستمبر 2019 ء
تاریخ اجرا:31 اگست 2019ء تک
نظامِ ادائیگی بشمول ای بینکنگ (جولائی 19ء تا ستمبر 19ء)
تاریخ اجرا:31 اگست 2019ء تک
طلبیدہ زر کی منڈی میں قرض گاری کا حجم ، گذشتہ روز کے کاروباری حجم پر مشتمل
تاریخِ اجرا: یومیہ
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ
منڈی تا منڈی شرح ہائے سود کی نو تخمینہ کاری
تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح ہائے سود
تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار میں بینکوں اور پرائمری ڈیلروں کا حکومتی تمسکات میں لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
ثانوی بازار میں بینکوں اور پرائمری ڈیلروں کا حکومتی تمسکات میں غیر بینک اداروں سے لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم، ای بی این ڈی
اجرا کی تاریخ: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم- مجموعی گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتے (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتے (ایس سی آر اے) کی ہفتہ وار پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری ہفتہ
تاریخ اجرا : ہر جمعے
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی برائے حالیہ اوسط چکر
تاریخ اجرا: اگلے دن تک
بڑے پیمانے کی اشیا سازی کے منتخب اجزا کی پیداوار برائے اکتوبر 2019 ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن تک ، دو مہینے کی تاخیر سے
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور: تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بینک /ڈی ایف آئیز کوریڈور تک رسائی حاصل کریں
بازار زر کے سودے، تاریخ(ادخال) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا ادخال کیا جائے
بازار زر کے سودے، تاریخ(انجذاب) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا انجذاب کیا جائے
بازار زر کے سودے، تاریخ(انجذاب) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا انجذاب کیا جائے
ایس پی آئی انفلیشن برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن تک
زری مجموعوں (ایم ٹو) کے عبوری اعدادوشمار ، ہفتہ وار، جمعہ کے دن تک
تاریخ اجرا: جمعے کے 11 دنوں تک
زرمبادلہ کے ذخائر کی سیالیت برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخِ اجرا:ہر جمعرات
ملکی اجناس کی قیمتیں برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن بعد تک
زری مجموعوں (آر ایم) کے عبوری اعدادوشمار ، ہفتہ وار، جمعہ کے دن تک
تاریخ اجرا: جمعے کے 11 دنوں تک
پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
اشیا و خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
اشیا و خدمات کی درآمدات
تاریخ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر اجرا: قائمہ
وفاقی ٹیکس وصولی برائے جولائی، اگست ستمبر 2019ء
تاریخ اجرا: وزاتِ خزانہ کے اعدادوشمار کے اجرا کے دو روز بعد تک
 
2016 - 2017 - 2018 - 2018 - 2019  


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS