ڈجیٹل مالی خدمات پر نافذ قوانین
Placeholder image



ڈجیٹل مالی خدمات پر نافذ قوانین


:ڈجیٹل مالی خدمات پر درج ذیل قوانین نافذ ہیں


ایس بی پی ایکٹ 1956ء
الیکٹرانک ٹرانزیکشن آرڈی ننس، 2002ء
پی ایس اینڈ ای ایف ٹی ایکٹ 2007ء


Placeholder image

ڈجیٹل مالی خدمات پر نافذ پالیسیاں اور ضوابط


شعبہ نظامِ ادائیگی (پی ایس ڈی) پی ایس اینڈ ای ایف ٹی ایکٹ( 2007ء) کے تحت حاصل اختیار کے تحت متعلقہ اداروں کے لیے سرکلرز شائع کرتا ہے جنہیں ذیل کے لنک پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
https://www.sbp.org.pk/psd/index.htm


:ضوابط کا تعلق درج ذیل موضوعات سے ہے


ڈی ایف ایس تک رسائی

ڈیٹا اور سائبر سیکورٹی

انفرا سٹرکچر

ٹیکنالوجی اپنانا