Placeholder image
Avatar






    زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)نے وسط مارچ سے جون 2020ء تک مختصر مدت میں پالیسی ریٹ میں مجموعی طور پر 625 بیسس پوائنٹس کٹوتی کرتے ہوئے اسے 13.25 فیصد سے 7 فیصد کر دیا۔
Avatar


    ’عارضی اقتصادی نو مالکاری سہولت ‘ (ٹی ای آر ایف) ایک رعایتی نو مالکاری سہولت ہے جس کا مقصد نئی سرمایہ کاری اور توسیع اور / یا بیلنسنگ، ماڈرنائزیشن اور ری پلیسمنٹ (بی ایم آر) کو فروغ دینا ہے۔
Avatar


    قرض گیروں کے قرضوں کی تنظیمِ نو اور التوا کی سہولت دینے کے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے قرضے کے التوا اور ری اسٹرکچرنگ کے پیکیج (ڈیبٹ ریلیف اسکیم) کا اعلان کیا گیا تھا۔
People stand on marked spots to practice social distancing as they queue for donated food in Jakarta, Indonesia. Photo: © Achmad/World Bank
Avatar


    ری فنانس فیسیلٹی ٹو کمباٹ کووڈ19 کا مقصد بالخصوص کووڈ19 کے پس منظر میں ملک کے شعبۂ صحت کی صلاحیت کو بڑھانا ہے ۔

Avatar


    اسکیم کا مقصد یہ ہے کہ ہر طرح کے کاروباری اداروں ماسوائے سرکاری اداروں ، کے ملازمین (مستقل، عارضی، یومیہ اجرت والے، اور آؤٹ سورسڈ) کی چھ ماہ کی اجرتوں اور تنخواہوں کی مالکاری کر کے ان ملازمین کو برطرفی سے بچایا جائے۔


    دیگر اقدامات

    سے 2021ء جولائی 26
    سے 2021ء جولائی 1
    سے 2020ء نومبر 13
    سے 2021ء اپریل 16
    سے 2021ء مارچ 27
    97  فیصد
    436  ارب
    17.8  ارب
    238  ارب
    253.6  ارب
    657  ارب
    625  بی پی ایس
    اے ٹی ایمز کی دستیابی
    سرمایہ کاری قرضوں کی منظوری دی گئی
    اسپتالوں کے لیے قرضوں کی منظوری دی گئی
    تنخواہوں کے لیے قرضوں کی منظوری دی گئی
    قرضے ری اسٹرکچر کیے گئے
    قرضے مؤخر کیے گئے
    پالیسی ریٹ میں کمی کی گئی