Placeholder image

(جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 18 مارچ 2024)

    بینک دولتِ پاکستان نے نئے بینک نوٹ سیریز کے اجرا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ نئی سیریز کے بینک نوٹوں کے لیے اختراعی اور موضوعاتی ڈیزائن آئیڈیاز سامنے لانے کی خاطر آرٹ کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ مقابلے میں مقامی فنکار، ڈیزائنرز اور آرٹ کے طالب علم / ڈیزائنرزحصہ لینے کے اہل ہیں۔ مقابلے کے شرکا مندرجہ ذیل موضوعات سمیت دیگر کسی بھی موضوع پر ڈیزائن تیار کرسکتے ہیں:ا

Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image
Placeholder image




فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ نئے ڈیزائنز اور خیالات سامنے لائیں گے۔
ڈیزائنز 18 مارچ 2024ء تک بذریعہ ڈاک درج ذیل پتے پر بھجوائیں


ڈائریکٹر، فنانس ڈپارٹمنٹ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
آئی آئی چندریگر روڈ۔ کراچی
[email protected]

Placeholder image