مالی استحکام  

 
ایگزیکٹو کمیٹی برائے مالی استحکام (ایف ایس ای سی)

ایگزیکٹو کمیٹی برائے مالی استحکام (ایف ایس ای سی)، بینک دولت پاکستان کی ایک اندرونی کمیٹی ہے۔ یہ ایک ایسا فورم ہے جس میں مالی استحکام اور نگرانی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے، نظمی خطرات کو دور کرنے کے فیصلے کیے جاتے ہیں اور بینکاری نظام کی مضبوطی کی حفاظت اور اسے بڑھانے کے لیے مختلف شعبوں کے درمیان اشتراک میں سہولت دینا ہے۔

ایف ای ای سی میں شامل افراد یہ ہیں:

    صدر : گورنر، بینک دولت پاکستان
    اراکین میں ڈپٹی گورنر پالیسی، چیف اکنامک ایڈوائزر، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز (بی ایس جی، بی پی آر جی، ایف ایم آر ایم اور آپریشنز) اور ڈائریکٹر ایف ایس ڈی شامل ہیں۔