اسٹیٹ بینک کے بارے میں/ زری پالیسی کمیٹی 


زری پالیسی کمیٹی دس ارکان پر مشتمل ہوتی ہے: گورنر (چیئرمین)، ایس بی پی بورڈ کے نامزد کردہ تین ارکان، اسٹیٹ بینک کے تین سینئر ایگزیکٹوزجنھیں گورنر نامزد کرتا ہے، ایس بی پی بورڈ کی سفارش پر وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ تین بیرونی ارکان (ماہرین معاشیات)۔ بیرونی ارکان کا تقرر تین سالہ میعاد کے لیے ہوتا ہے۔

 

زری پالیسی کمیٹی کے موجودہ ارکان:  

چیئرمین: ڈاکٹر رضا باقر
گورنر

خواجہ اقبال حسن
رکن ایس بی پی بورڈ

جناب اردشیر خورشید مارکر
رکن ایس بی پی بورڈ

جناب محمد ریاض
رکن ایس بی پی بورڈ

جناب جمیل احمد
ڈپٹی گورنر ، اسٹیٹ بینک

جناب عنایت حسین
ایگزیکٹو ڈائریکٹر – ایف ایس اور بی ایس جی، ایس بی پی

ڈاکٹر سعید احمد
چیف اکانومسٹ، ایس بی پی

ڈاکٹر اسد زمان
بیرونی رکن
25 جنوری 2016ء کو تقرر ہوا
موجودہ میعاد 24 جنوری 2019ء تک۔

ڈاکٹر قاضی مسعود احمد
بیرونی رکن
25 جنوری 2016ء کو تقرر ہوا
موجودہ میعاد 24 جنوری 2019ء تک۔

ڈاکٹر عالیہ ہاشمی خان
بیرونی رکن
22 مارچ 2016ء کو تقرر ہوا
موجودہ میعاد 21 مارچ 2019 تک۔

 

محمد منصور علی
کارپوریٹ سیکریٹری