زری پالیسی  

  •  
    SBP Policy Rate
    5.75% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    6.25% p.a.
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    4.25% p.a.
  •  
    Overnight Weighted Average Repo Rate
    As on 15-May-17
    5.80 % p.a.
     
    KIBOR
    As on 16-May-17
    Tenor BID OFFER
    3-M 5.88 6.13
    6-M 5.90 6.15
    12-M 5.95 6.45

  •  
    MTBs
    Tenor Rates
    3-M 5.9910%
    6-M 6.0109%
    12-M 6.0273%
    PIBs
    Tenor Rates
    3-Y Bids Rejected
    5-Y Bids Rejected
    10-Y Bids Rejected
    20-Y No Bids Received


    GIS

    Cut-off Margin over Benchmark*:
    -50 bps
    * Latest 6-M W.A MTB Rate


  • MTB Auction

    24-May-17

     
    PIB Auction

    17-May-17

     
    As on 05-May-17
    SBP’s Reserves
    15,912.5
    Bank’s Reserves
    4,878.0
    Total Reserves
    20,790.5

  •  
    USD/PKR Rates
    As on 16-May-17
     
    M2M
    Revaluation Rate
    104.8482
     
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 104.7602
    Offer: 104.9456
 
پاکستان میں زری پالیسی کا ابلاغ

زری پالیسی فیصلے اور بیانات زری پالیسی کے فیصلے ہر دوسرے مہینے جولائی، ستمبر، نومبر، جنوری، مارچ اور مئی میں جاری کیے جاتے ہیں۔ یہ زری پالیسی فیصلے کے پسِ پردہ اقتصادی حالات اور منطق کے مختصر تجزیے پر مشتمل ہوتے ہیں۔

بینک دولت پاکستان اپنے زری پالیسی مؤقف کا ابلاغ بنیادی طور پر اپنی ویب سائٹ اور پریس ریلیز کے ذریعے کرتا ہے۔ گورنر بینک دولت پاکستان عام طور پر مالی سال کے آغاز اور وسط (جولائی اور جنوری) میں زری پالیسی مؤقف پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہیں، اس کے علاوہ فیصلہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے اور پریس ریلیز جاری کیا جاتا ہے۔ زری پالیسی کے ابلاغ کو بہتر بنانے اور شفافیت لانے کے لیے بینک دولت پاکستان نے اپنی ویب سائٹ پر زری پالیسی کمیٹی کی روداد شائع کرنا شروع کر دی ہے۔ زری پالیسی اعلان کے بعد بینک دولت پاکستان کی اعلیٰ انتظامیہ زری پالیسی بیان کی مزید وضاحت کے لیے مختلف فورمز پر اس کی پریزینٹیشنز دیتی ہے اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو انٹرویو دیے جاتے ہیں۔