•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 17-Apr-24
    21.67% p.a.
    KIBOR
    As on 18-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.67 21.92
    6-M 21.43

    21.68

    12-M 20.85 21.35
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 18-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4363
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.2314
    Offer:

    278.6712

 
 
 
 
  شعبہ بینکاری طرزِ عمل اور تحفظ صارف 

مالی صارفین کا تحفظ دنیا بھر میں مرکزی بینکوں اور مالی ضابطہ کاروں کے اہم پالیسی اہداف میں شامل ہے۔ پالیسی سازوں میں عالمی سطح پر اس بابت اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے کہ مالی شمولیت اور مالی استحکام کا حصول مالی نظام پر صارفین کا اعتماد بڑھے پر منحصر ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شعبہ بینکاری طرزِ عمل اور تحفظ صارف (بی سی اینڈ سی پی ڈی) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا مقصد بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، خرد مالکاری بینکوں میں سماجی ذمہ داری کا چلن پیدا کرنا اور اسے فروغ دینا ہے تاکہ تنازعات کو خوش اسلوبی سے حل کیا جا سکے اور اس کے ذریعے مالی صارفین کے حقوق کا تحفظ ہو۔

اس شعبے کے سربراہ ایک ڈائریکٹر ہیں، جو بینکاری نگراں گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو رپورٹ کرتے ہیں۔ یہ شعبہ عوام کو بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور خرد مالکاری بینکوں کی جانب سے درپیش مسائل فوری، منصفانہ اور شفاف طریقے سے حل کرتا ہے۔ یہ شعبہ تحفظِ صارف کی پالیسیاں اور رہنما ہدایات تشکیل دینے اور ان پر نظرثانی کا بھی ذمہ دار ہے۔ بی سی اینڈ سی پی ڈی اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ تمام بینک اپنی برانچوں کے ذریعے یوٹیلٹی بلز جمع اور پنشن ادا کرنے کے کام مؤثر طریقے سے سرانجام دیں۔

مزید برآں، یہ شعبہ ان باتوں کو بھی یقینی بناتا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس،1962ء کی دفعہ 31 کے تحت غیر دعویٰ شدہ ڈپازٹس مقررہ وقت پر اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیے جائیں جنہیں بعد ازاں کھاتہ داروں کو واپس کیا جا سکے۔ نیز، ای سی آئی بی کے ذریعے اور بینکوں سے قرضوں کی معلومات اکٹھا کرنے، موازنہ کرنے اور نشر کرنے میں شعبے کا کردار بہت اہم ہے، اس کا مقصد یہ ہے کہ قرضوں کا موثر انتظامِ خطر عمل میں لایا جا سکے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS