•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 27-Mar-24

    22.68% p.a.
    KIBOR
    As on 28-Mar-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.74 21.99
    6-M 21.45

    21.7

    12-M 20.87 21.37
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 20.3944%
    12-M 14.8998%
    (as on Mar 20, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.7800%
    5-Y 15.4899%
    10-Y 14.5000%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Mar 13, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.8220
    10-Y 93.5557
    (as on Mar 20, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    16-Apr-24


    MTB
    03-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    03-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    03-Apr-24
    As on 22-Mar-24
    SBP’s Reserves
    8,021.9
    Bank’s Reserves
    5,405.7
    Total Reserves
    13,427.6

  •  
    As on 28-Mar-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.0333
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 277.8065
    Offer:

    278.2463

 
 
 
 
  شعبہ بینکاری پالیسی و ضوابط 

مالی شعبے کو مؤثر اور طاقتور بنانا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے کلیدی اہداف میں شامل ہے، تاکہ یہ شعبہ عوام، کاروباری اداروں اور ضوابط کے تابع اداروں کی ضروریات کو مؤثر طور پر پورا کرنے کے قابل ہو سکے۔ اسٹیٹ بینک کے اس مجموعی ہدف کو حاصل کرنے کی بنیادی ذمہ داری شعبہ بینکاری پالیسی و ضوابط (بی پی آر ڈی) کو تفویض کی گئی ہے، تاکہ یہ شعبہ ایسا مؤثر ضوابطی طریقہ کار وضع اور نافذ کرے، جو کہ ملکی ماحول اور بہترین بین الاقوامی روایات سے ہم آہنگ ہو۔

بی پی آر ڈی کی جانب سے انجام دیے جانے والے اہم امور یہ ہیں: کمرشل بینکوں، خرد مالکاری بینکوں اور اسلامی بینکوں کو لائسنسوں کا اجرا، سرکاری بینکوں کی نجکاری، بینکوں اور ضوابط کے تابع دیگر اداروں کے انضمام اور تحویل کا جائزہ اور منظوری ، کارپوریٹ نظم و نسق کی تشکیل،اور کلیدی عہدیداروں اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے موزونیت کا معیار وضع کرنا، محتاطیہ ضوابط، کفایت سرمایہ کی پالیسی اور معیارات،بینکاری اور اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی تشکیل اور ان پر مستقل نظرثانی کرنا، اور مختلف مقدمات کی کارروائیوں سے نبرد آزما ہونا۔

اس کے ساتھ ساتھ مالی شمولیت، فراہمی کے متبادل ذرائع کی ترقی، جدت طرازی اور مصنوعات کے تنوع کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے مختلف اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سازگار ضوابط کی فراہمی میں بھی شعبہ بینکاری پالیسی و ضوابط اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ شعبہ اہم پالیسی امور پر بین الاقوامی ایجنسیوں، بینکوں کے غیر ملکی ضابطہ کاروں اور مرکزی بینکوں، وفاقی و صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن، مختلف تجارتی تنظیموں، اور عام افراد سے بھی رابطہ رکھتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS