•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 17-Apr-24
    21.67% p.a.
    KIBOR
    As on 18-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.67 21.92
    6-M 21.43

    21.68

    12-M 20.85 21.35
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 18-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4363
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.2314
    Offer:

    278.6712

 
 
 
 
  شعبہ اندرونی آڈٹ اور نفاذ 

اسٹیٹ بینک کا شعبہ اندرونی آڈٹ اور نفاذ (آئی اے سی ڈی) مرکزی بینک میں نظم و نسق کی اثرانگیزی، انتظامِ خطر اور انضباطی عمل کی بابت خود مختار و غیر جانبدارانہ یقین دہانی مہیا کر رہا ہے، تاکہ ان کی معقولیت اور مناسب انجام دہی کی جانچ کی جاسکے۔ اس ضمن میں آئی اے سی ڈی مالی، آپریشنل اور اطلاعی ٹیکنالوجی کی بنیاد پر اسٹیٹ بینک کے آپریشنز کا آڈٹ کرتا ہے۔ بورڈ کی کمیٹی برائے آڈٹ سے منظور شدہ اندرونی آڈٹ چارٹر آئی اے سی ڈی کو آزادی اور اختیار تفویض کرتا ہے اور شعبے کے کردار اور ذمہ داریوں میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کے لیے شعبہ ہذا کے ڈائریکٹر بورڈ کی کمیٹی برائے آڈٹ کو جواب دہ ہیں۔

اندرونی آڈٹ کے تحت فی الوقت مالی، آپریشنل اور اطلاعی ٹیکنالوجی(آئی ٹی) کا خطرے پر مبنی آڈٹ کیا جاتا ہے، جس میں وقف ٹیموں کی اعانت بھی شامل ہوتی ہے۔ معیار یقینی بنانے کا یونٹ (کیو اے یو) جاری آڈٹ سرگرمیوں کا معیار یقینی بنانے کے ساتھ انہیں بین الاقوامی معیارات اور بہترین روایات سے ہم آہنگ کرنے کے فرائض انجام دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک وقف کمپلائنس یونٹ میعادی بنیادوں پر آڈٹ سفارشات کی پیروی اور اطلاع فراہم کرتا ہے، جن پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوسکا۔ یہ شعبہ گورنر/ آڈٹ کمیٹی کی جانب سے موصول ہونے والے خصوصی کام بھی سرانجام دیتا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS