•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 18-Apr-24
    22.24% p.a.
    KIBOR
    As on 19-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.66 21.91
    6-M 21.42

    21.67

    12-M 20.82 21.32
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 19-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.3074
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.1252
    Offer:

    278.565

 
 
 
 
  شعبہ زرعی قرضہ و خرد مالکاری  

یہ شعبہ سازگار ضوابطی ماحول ، مارکیٹ انفراسٹرکچر کی نشوونما، مالی خواندگی اور بلادفتر بینکاری کی اختراعات سے مالی شمولیت کے فروغ کے ذریعے اپنے اہداف پورے کرنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ شعبہ جن دو شعبوں کے معاملات کو دیکھتا ہے وہ انتہائی اہم ہیں: زراعت پاکستانی معیشت کی بنیاد ہے، یہ بیشتر دیہی آبادی کے لیے آمدنی اور روزگار کا اہم ترین ذریعہ ہے، جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ تقریباً 20 فیصد ہے، ملک کی 43 فیصد افرادی قوت اس سے وابستہ ہے اوریہ زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ ہے، جبکہ خرد مالکاری کے شعبے کو بحیثیت مجموعی شمولیتی معاشی نمو اور غربت کے خاتمے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

ملک میں زرعی قرضے اور خرد مالکاری کی ترقی کے لیے اداروں کے مابین تعاون و ہم آہنگی پیدا کرنے کی خاطر 2011ء میں شعبہ زرعی قرضہ (جو ایس بی پی ایکٹ 1956ء کے تحت قائم ہوا) اور شعبہ خرد مالکاری کو ایس بی پی کی مجموعی تنظیم نو کےتحت باہم ضم کر دیا گیا۔ یہ شعبہ سازگار ضوابطی ماحول، انفراسٹرکچر کی نشوونما، بلادفتر بینکاری اختراعات اور مالی خواندگی کے ذریعے مالی شمولیت کو فروغ دے کر اپنے اہداف حاصل کرنے کا ذمہ دار ہے۔

شعبہ جاتی اہداف
شعبہ ہذٰا درج ذیل اقدامات کے ذریعے زرعی قرضہ منڈی کی تشکیل، خردمالکاری اور بلادفتر بینکاری کو فروغ دے کر مالی شمولیت میں اضافے کے لیے کوشاں ہے:

منصوبہ بندی و ترقیات کے صوبائی محکموں کے تعاون سے، اور بینکوں سے زرعی قرضوں کے اجرا کے سالانہ منصوبوں کی معلومات حاصل کرکے فارم اور غیر فارم شعبوں کی قرضے کی ضروریات کا تعین کرنا۔

مالی شمولیت کے فروغ کے لیے پالیسی اور حکمتِ عملی وضع کرنا، زرعی قرضے اور خرد مالکاری تک رسائی میں منڈی کی ناکامی کے مسائل حل کرنا۔ محایطیہ ضوابط اور زرعی اور خرد مالکاری شعبوں کے لیے رہنما ہدایات کا جائزہ لینا، اور اس غرض سے اندرونی/ بیرونی آرا اور بہترین بین الاقوامی روایات سے رہنمائی حاصل کرنا

منڈی کا انفراسٹرکچر تشکیل دینا اور فنڈنگ کا طریق کار تیار کرنا مالی طور پر الگ تھلگ رہنے کی وجوہ کے تعین کے لیے تحقیق و تجزیہ اور تحقیق کی اشاعت سہولت فراہم کرنے والوں کی استعداد کاری مارکیٹ کے بارے میں آگہی پیدا کرنا اور مالی خواندگی بڑھانا ٹیکنالوجی اور نیٹ ورکس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مصنوعات اور خدمات کی فراہمی میں اختراع کو فروغ دینا منڈی کے لیے اقدامات کی بابت ڈونرز کی رقم سے چلانے کے لیے منصوبے تشکیل دینا اور ان پر عملدرآمد کرنا تاکہ مالی شمولیت کو فروغ مل سکے زرعی قرضے اور مالی شمولیت کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت، صوبائی حکومتوں، بینکوں، صوبائی کوآپریٹو بینکوں، خردمالکاری بینکوں، خرد مالکاری اداروں اور بین الاقوامی ڈونرز کے ساتھ ربط رکھنا

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS