•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 17-Apr-24
    21.67% p.a.
    KIBOR
    As on 18-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.67 21.92
    6-M 21.43

    21.68

    12-M 20.85 21.35
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 18-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.4363
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.2314
    Offer:

    278.6712

 
 
 
 
  شعبہ اسلامی بینکاری 

اسلامی بینکاری ایک ایسی بینکاری ہے جو اسلامی خصوصیات اور دین کے نظامِ اقدار سے ہم آہنگ اور شرعی اصولوں کے مطابق ہے۔

ڈائریکٹر کی سربراہی میں کام کرنے والا شعبہ اسلامی بینکاری ترقی پسند، مضبوط اور شرعی اصولوں سے ہم آہنگ مستحکم نظامِ بینکاری تشکیل دینے کے لیے کام کررہا ہے۔ اس ضمن میں یہ شعبہ ملک میں اسلامی بینکاری صنعت کو سہولت دینے اور اس کی ترقی کا ذمہ دار ہے، جس کے لیے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:(ا) سازگار قانونی، ضوابطی، شریعت سے ہم آہنگ فریم ورک وضع کرنا، (ب) عوام کو مالی خدمات کی فراہمی کے لیے اسلامی بینکاری کو ایک ممّیزاور مسابقتی نظام کے طور پر فروغ دینا، (ج) منڈی کے تحرکات کو بہتر انداز میں دریافت کرنے کے لیے ہدفی تحقیق کے اقدامات کرنا اور،(د) حقیقی معیشت کی متنوع مالی ضروریات کے حوالے سے مسابقتی اور اختراعی حل کو فروغ دینے کے لیے ملکی و بین الاقوامی فریقوں سے تعاون کرنا۔ اس کے ساتھ یہ شعبہ کئی دیگرخصوصی منصوبوں میں شامل ہے، جن میں صکوک سے متعلق ڈھانچہ سازی اور مخصوص مصنوعات/ اسکیموں کی تشکیل شامل ہیں۔ یہ شعبہ اسلامی بینکاری بلیٹن (آئی بی بی) کے ذریعے بینکاری معلومات کی ترویج کرتا ہے، جوکہ سہ ماہی بنیاد پر شائع ہوتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS