اسٹیٹ بینک کے بارے میں/ بورڈ آف ڈائریکٹرز 


9الف (ایس بی پی ایکٹ 1956ء): بورڈ کے وظائف اور ذمہ داریاں۔
1۔ بورڈ، زری پالیسی کمیٹی کو حاصل اختیارات کے سوا، درج ذیل وظائف انجام دے گا، یعنی:  ‌ا۔ وظائف کی انجام دہی کے سلسلے میں بینک کی پالیسیوں کی تشریح و تعین کرنا اور ان پر عمل درآمد کی خاطر اندرونی ضوابط کی منظوری دینا؛ اور ‌ ب۔ زرِ مبادلہ کے ذخائر کے انتظام کی نگرانی کرنا اور تزویراتی سرمایہ کاری اور خطرے کی پالیسی منظور کرنا۔ 2۔ بورڈ، معاشی نمو، زر کی رسد، قرضہ ، ادائیگی کے توازن اور قیمت میں تبدیلیوں کے خصوصی حوالے کے ساتھ معیشت کی کیفیت پر ایک سہ ماہی رپورٹ مجلسِ شوریٰ(پارلیمنٹ) کو پیش کرے گا ۔

 

:اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ ارکان  

چیئرمین: ڈاکٹر مرتضیٰ سید
قائم مقام گورنر

جناب حامد یعقوب شیخ
سیکریٹری مالیات، مالیات ڈویژن
حکومتِ پاکستان
تاریخِ تقرر: 06 دسمبر 2021ء 2022ء

ڈاکٹر علی چیمہ
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

ڈاکٹر علی زیدی
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

ڈاکٹر طارق محمود پاشا
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

جناب نجف یاور
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

جناب فواد انور
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

جناب ندیم حسین
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

جناب محفوظ علی خان
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

جناب زاہد فخرالدین ابراھیم
نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
مدت: 22 جولائی 2022ء تا 21 جولائی 2027ء

 

محمد منصور علی
کارپوریٹ سیکریٹری