میعادی جانچ
مالی استحکام کا جائزہ ایک سالانہ دستاویز ہے جس میں مالی شعبے کا جامع تجزیہ پیش کیا جاتا ہے، اس میں بینکوں اور غیر بینک مالی اداروں، مالی بازاروں اور مالی بازاروں کے انفرا سٹرکچر کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ مالی استحکام کا جائزہ کا بنیادی مقصد ان اہم خطرات (اچانک اور نظمیاتی دونوں) کا پتہ لگانا ہے جو مالی شعبے کے رواں طریقے سے چلنے میں حائل ہو سکتے ہیں یا اسے روک سکتے ہیں.
(مزید تفصیل کے لیے پڑھیں)
نظمی خطرے کی نگرانی
نظمی خطرے کی نگرانی کے تحت اسٹیٹ بینک نے نظمی خطرے کے اکتشافات کی نگرانی کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
(مزید تفصیل کے پڑھیں)
|