حل کا ایک مؤثر فریم ورک مشکل کا شکار بینک کو درپیش مسائل کے ہموار انداز میں تصفیے کو اس طرح یقینی بناتا ہے کہ اس سے مالی نظام میں کوئی خلاف معمول تعطل واقع نہ ہو۔