مالی استحکام  

 
مالی استحکام کی جانچہنگامی منصوبہ بندی و بحران کے انتظام کا فریم ورک

ہنگامی منصوبہ بندی ممکنہ ہنگامی صورت حال، کے لیے تیاری کا عمل ہے جبکہ انتظام ہنگامی صورت حال کا مجموعی انتظام ہے جو وہ پیش آتی ہے۔