•  
    SBP Policy Rate
    22.00% p.a.
     
    SBP Overnight
    Reverse
    Repo (Ceiling) Rate
    23.00% p.a
     
    SBP Overnight
    Repo (Floor) Rate
    21.00% p.a.
  •  
    Weighted-average Overnight Repo Rate
    As on 22-Apr-24
    22.55% p.a.
    KIBOR
    As on 23-Apr-24
    Tenor BID OFFER
    3-M 21.54 21.79
    6-M 21.3

    21.55

    12-M 20.63 21.13
     

  • MTBs
    Tenor Rates
    3-M 21.6601%
    6-M 21.3874%
    12-M 20.8998%
    (as on Apr 17, 2024)
    Fixed-rate PIB
    Tenor Cut-off Rates
    3-Y 16.6500%
    5-Y 15.4800%
    10-Y 14.3500%
    15-Y No Bid
    20-Y No Bid
    30-Y No Bid
    (as on Apr 16, 2024)

    Floating-Rate PIBs (Quarterly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    2-Y Bids Rejected
    3-Y Bids Rejected

    Floating-Rate PIBs
    (Half-yearly Coupon)

    Tenor Cut-off Price
    5-Y 95.9376
    10-Y 95.8167
    (as on Apr 17, 2024)
    GIS FRR
    Tenor Cut-off Rental Rate/Price
    3-Y 100.2842
    5-Y 100.0022
    GIS VRR
    Tenor Cut-off Margin/Price
    3-Y 99.0800
    5-Y 98.7600
    (as on 21-Dec-2023)
  • PIB Auction
    (Fixed Rate)
    22-May-24


    MTB
    30-Apr-24

    Floating Rate PIB
    (Semi-Annual Coupon)


    30-Apr-24
    Floating-rate PIB
    (Quarterly Coupon)

    30-Apr-24
    As on 12-Apr-24
    SBP’s Reserves
    8,054.7
    Bank’s Reserves
    5,319.0
    Total Reserves
    13,373.7

  •  
    As on 23-Apr-24
     
    M2M
    Revaluation Rate
    278.375
    Weighted
    Average Rate
    Bid: 278.1881
    Offer:

    278.6278

 
 
 

ڈیٹا کلینڈر  
جنوری 2020ء  
شماریاتی بلیٹن برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: ہر مہینے کے پہلے ہفتے تک

مرکزی حکومت کا قرضہ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 6 جنوری 2020ء تک

حکومت کے ملکی قرضے اور واجبات برائےنومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 6 جنوری 2020ء تک
قومی بچت اسکیموں سے حاصل شدہ بچتیں برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 06 جنوری 2020ء تک
جدولی بینکوں کے قرضے – (اسٹاکس) برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 06 جنوری 2020ء تک
جدولی بینکوں کی مجموعی سرمایہ کاریاں - (اسٹاکس) برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 06 جنوری 2020ء تک
جدولی بینکوں کی امانتیں – (اسٹاکس) برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 06 جنوری 2020ء تک
بینکوں کی اوسط رواں شرح مبادلہ برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 07 جنوری 2020ء تک
زری مجموعے (ایم تھری) –ماہانہ خاکہ برائے نومبر 2019ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
تجارت۔ اشیا و خدمات کی برآمدات برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
تجارت۔ اشیا و خدمات کی درآمدات برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
انفلیشن مانیٹر برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
کارکنوں کی ملک وار ترسیلاتِ زر برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
کارکنوں کی ترسیلاتِ زر (موسمی ردوبدل) برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 10 جنوری 2020ء تک
مرکزی بینک کا سروے برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 15 جنوری 2020ء تک
امانت گزاروں کے زمرے کے لحاظ سے امانتوں کی تقسیم برائے دسمبر 2019ء تاریخ اجرا: 15 جنوری 2020ء تک
پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر فہرست شدہ کمپنیوں کے سہ ماہی مالی گوشواروں کا تجزیہ (غیر مالی) برائے ستمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 15 جنوری 2020ء تک
بیرونی کرنسی ڈپازٹس برائےدسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 16 جنوری 2020ء تک
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری –خلاصہ برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 17 جنوری 2020ء تک
پاکستان میں بیرونی سرما یہ کاری بلحاظِ ممالک و شعبہ جات برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 17 جنوری 2020ء تک
جزدانی سرمایہ کاری اثاثوں کے ڈیٹا کا بنیادی مجموعہ برائے جون 2019 ء
تاریخ اجرا: 17 جنوری 2020ء تک
قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائےدسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 20 جنوری 2020ء تک
نجی شعبے کے کاروباری اداروں کو قرضے ، قرض کی قسم کے لحاظ سے، برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 جنوری 2020ء تک
تمسکات اور قرض گیروں کے لحاظ سے درجہ بند قرضے برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 جنوری 2020ء تک
بینکوں اور غیر بینک اداروں کی تحویل میں حکومتی تمسکات برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 20 جنوری 2020ء تک
اشیا اور خدمات کی درآمدات اور برآمدات برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 21 جنوری 2020ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کا خلاصہ برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 21 جنوری 2019ء تک
پاکستان میں بیرونی براہ راست سرمایہ کاری – آئی ایس آئی سی 4 – بورڈ کی ساخت، برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 21 جنوری 2020 ء تک
ادائیگیوں کا توازن کیلنڈر سال کی بنیاد پر برائےدسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 21 جنوری 2020 ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ اجناس و گروپس برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام ممالک برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
برآمدی وصولیاں بلحاظ تمام اجناس برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ اجناس و گروپس برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام ممالک برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
توازنِ تجارت برائےدسمبر 9 201ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ تمام اجناس برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
درآمدی ادائیگیاں بلحاظ منتخب ممالک و خطے برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 22 جنوری 2020 ء تک
بہ وزن اوسط شرح ہائے قرض گاری اور امانت برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 23 جنوری 2020 ء تک
ادائیگیوں کا توازن بی پی ایم 6 کے مطابق (موسمی ردو بدل) برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: تاریخ اجرا: 24 جنوری 2020 ء تک
خدمات کی تجارت – تفصیلات برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: تاریخ اجرا: 24 جنوری 2020 ء تک
خدمات کی تجارت – موسمی ردوبدل برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: تاریخ اجرا: 24 جنوری 2020 ء تک
زرعی قرضوں کے اشارتی اہداف اور ماہانہ تجزیاتی جدول برائے دسمبر 9 201ء
تاریخ اجرا: 27 جنوری 2020 ء تک
بینکوں کے بیرونی کرنسی ڈپازٹس اور بیرون ملک سے قرض گیری برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 27 جنوری 2020 ء تک
بیرونی سرمایہ کاری پر منافع / منافع منقسمہ کی واپسی ، بلحاظ ملکبرائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 27 جنوری 2020ءتک
منافع / منافع منقسمہ کی واپسی، بیرونی سرمایہ کاری پر، بلحاظ شعبہبرائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 27 جنوری 2020ءتک
منافع / منافع منقسمہ کی واپسی، بیرونی سرمایہ کاری پر–آئی ایس آئی سی IV وسیع ساخت برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 29 جنوری 2020ءتک
بین الاقوامی ذخائر اور بیرونی کرنسی کی سیالیت برائے دسمبر 2019 ء
تاریخ اجرا: 30 جنوری 2020ءتک
ڈپازٹری کارپویشنزسروے برائےدسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 جنوری 2020ءتک
پاکستانی روپے کی نامیہ/حقیقی مؤثر شرح ہائے مبادلہ کے اشاریے برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 جنوری 2020ءتک
دیگر ڈپازٹری کارپویشنز سروے برائے دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 جنوری 2020ءتک
زرعی قرضہ کے اعدادوشمار–ضلع وار برائے جولائی تا دسمبر 2019ء
تاریخ اجرا: 31 جنوری 2020ءتک
انفلیشن اسنیپ شاٹ برائے پچھلا مہینہ
پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن بعد تک
طلبی زر کی منڈی میں قرض گاری کا حجم ، گذشتہ روز کے کاروباری حجم پر مشتمل
تاریخِ اجرا: یومیہ
شبینہ ریپو ریٹس ، برائے گذشتہ روز
تاریخ اجرا: یومیہ
مارک تا مارکیٹ ری ویلیو ایشن ، شرح مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ
کائبور کی شرحیں
تاریخ اجرا: یومیہ
بہ وزن اوسط شرح مبادلہ
تاریخ اجرا: یومیہ
ثانوی بازار میں بینکوں اور پرائمری ڈیلروں کا حکومتی تمسکات میں لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
ثانوی بازار میں بینکوں اور پرائمری ڈیلروں کا حکومتی تمسکات میں غیر بینک اداروں سے لین دین، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم، ای بی این ڈی
اجرا کی تاریخ: یومیہ
حکومتی تمسکات کا تجارتی حجم ، مجموعی، گذشتہ کاروباری دن کے لیے
اجرا کی تاریخ: یومیہ
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتوں (ایس سی آر اے) کی یومیہ پوزیشن بلحاظ ملک برائے گذشتہ کاروباری دن
تاریخ اجرا : اگلے کاروباری دن تک
خصوصی قابل منتقلی روپیہ کھاتے کی یومیہ پوزیشن ، گذشتہ ہفتے کی
اگلے اختتام ہفتہ تک
اسٹیٹ بینک کی شبینہ ریپو اور معکوس ریپو سہولتوں تک رسائی برائے حالیہ اوسط چکر
تاریخ اجرا: اگلے دن تک
بڑے پیمانے کی اشیا سازی کے منتخب اجزا کی پیداوار برائے نومبر 2019 ء
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن تک ، دو مہینے کی تاخیر سے
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کوریڈور: تاریخی اعدادوشمار
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بینک /ڈی ایف آئیز کوریڈور تک رسائی حاصل کریں
بازار زر کے سودے، تاریخ(ادخال) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا ادخال کیا جائے
بازار زر کے سودے، تاریخ(انجذاب) ، برائے تاریخی ڈیٹا
تاریخ اجرا: اگلے روز، جب بھی بازار زر کے سودے کا انجذاب کیا جائے
شرح ہائے سود کی ساخت، گذشتہ کاروباری دن تک
تاریخ اجرا: ہر ماہ کی پہلی اور 16 ویں تاریخ تک
حساس قیمت اظہاریہ مہنگائی برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن تک
زری مجموعوں (ایم ٹو) کے عبوری اعدادوشمار ، کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11دنوں تک
زرمبادلہ کے سیال ذخائر برائے گذشتہ جمعہ کی پوزیشن
تاریخ اجرا: ہر جمعرات
ملکی اجناس کی قیمتیں برائے گذشتہ ہفتہ
تاریخ اجرا: پی بی ایس ڈیٹا جاری ہونے کے 2 دن بعد تک
زری مجموعوں (آر ایم ) کے عبوری اعدادوشمار ، کیلنڈر مہینے کے آخری جمعے کے دن تک
تاریخ اجرا: رپورٹنگ کی مدت کے 11دنوں تک
پاکستان کی ادائیگیوں کا توازن
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 40 دن کے اندر
اشیا و خدمات کی برآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
اشیا و خدمات کی درآمدات
تاریخ اجرا: قائمہ کمیٹی کی جانب سے توازنِ ادائیگی کی منظوری کے 45 دن کے اندر
زری پالیسی معلوماتی کمپینڈیم برائے جنوری 2020 ء
تاریخ اجرا: زری پالیسی بیان کے اعلان کے ساتھ

 
2016 - 2017 - 2018 - 2018 - 2019 - 2019 - 2020  


 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
PUBLICATIONS